جھوٹا بٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - تولنے کا بٹا جو اپنے مقررہ وزن سے کم ہو، کم وزن باٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - تولنے کا بٹا جو اپنے مقررہ وزن سے کم ہو، کم وزن باٹ۔